پورا سچ نہ ۔۔۔

by Waqar Arshad

پورا سچ نہ کہا جا سکتا ہے نہ سنا جا سکتا ہے، مکمل سچ برداشت نہیں کیا جا سکتا اور ضروری بھی نہیں کہ پورا سچ ہر ایک کے سامنے رکھا جاۓ. چنانچہ اپنی اپنی زندگی کا کچھ سچ چھپا ہی رہنا چاہیے. ہمیں دوست احباب اور رشتوں ناتوں کی ذاتی زندگی کے بارے میں زیادہ کریدنا نہیں چاہیے. ہر انسان اپنی جگہ پر ایک کائنات ہوتا ہے. اسکی لاتعداد پرتیں، جہتیں، ہوتی ہیں. ہم انسانوں کو بہت زیادہ جواب دہ نہیں بننا چاہیئے۔ ارشد محمود [نیا زمانہ، جنوری ۲۰۱۳]

Advertisements