مجھے پیار کیوں ہوا

by Waqar Arshad

مجھے پیار پیار
پیار ہاں کیوں ہوا
مجھے پیار پیار
پیار ہاں کیوں ہوا

خوابوں میں وہ آتی تو ہے
دل میں کیوں بس آتی نہیں
خوابوں میں وہ آتی تو ہے
دل میں کیوں بس آتی نہیں
پیار اگر کرتی ہے وہ
کیوں مجھکو بتاتی نہیں
میں زندگی سے بیزار
ہاں کیوں ہوا
مجھے پیار پیار
ہاں کیوں ہوا

چاہا تھا جو کیوں نہ ہوا
سوچا نہ تھا وہ کیوں ہوا
چاہا تھا جو کیوں نہ ہوا
سوچا نہ تھا وہ کیوں ہوا
اس نے کیوں جانا نہیں
تھا پیار مجھکو اس سے ہوا
میں زندگی سے بیزار ہاں کیوں ہوا
مجھے پیار پیار
پیار ہاں کیوں ہوا

دل چاہتا ہے اسکو
لیکن کہوں کیا اسکو
وہ بے قرار ہے مجھ سے
ملی جو سزا ہے مجھکو
اب جینے کا کوئی راستہ
کیوں نظر آتا نہیں
بس اسکا ہی انتظار ہاں کیوں ہوا
مجھے پیار پیار
پیار ہاں کیوں ہوا

مجھے پیار پیار
پیار ہاں کیوں ہوا
مجھے پیار پیار
پیار ہاں کیوں ہوا

Advertisements